داعش کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل ،واضح ثبوت مل گیا

داعش کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل ،واضح ثبوت مل گیا
داعش کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل ،واضح ثبوت مل گیا

  

بغداد (نیوز ڈیسک) گزشتہ کچھ عرصے سے یہ باتیں سامنے ارہی تھیں کہ داعش کو بنانے میں امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے یہ باتیں اس وقت سچ ثابت ہوگئیں جب امریکہ اور اسرائیل کے ملٹری ایڈوائزرز کو عراق میں گرفتار کرلیا گیا۔ ان پر الزام تھا کہ ان کے روابط داعش کے ساتھ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چار افراد جن کا تعلق اسرائیل اور امریکہ سے ہے کو داعش کو مدد کرنے اور داعش کو مدد دینے کا الزام ہے۔ عراقی خبر رساں ادارے تین افراد کے پاس سے امریکی اور اسرائیلی پاسپورٹ ملا ہے جبکہ چوتھے ملزم کے پاس سے خلیج فارس عرب ملک کا پاسپورٹ برآمد ہوا۔ ان افراد کو شمالی عراق کے صوبے ننواہ سے گرفتار کیا گیا۔

مزیدپڑھیں:داعش نے نمرود کے آثار قدیمہ پر بھی بلڈورزر چلا دیئے

مزید :

بین الاقوامی -