عزیربلوچ کی حوالگی،پاکستانی ٹیم کے ویزوں میں توسیع

عزیربلوچ کی حوالگی،پاکستانی ٹیم کے ویزوں میں توسیع
عزیربلوچ کی حوالگی،پاکستانی ٹیم کے ویزوں میں توسیع

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)عزیربلوچ کی پاکستان حوالگی کیلئے پاکستانی پولیس اہلکاروں کے ویزوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عزیربلوچ کی حوالگی کیلئے جانے والی پاکستانی پولیس ٹیم کے ویزے ختم ہو گئے تھے جس کے بعد ان کے ویزوں کی توسیع کیلئے درخواست دی گئی تھی جو کہ منظور کر لی گئی ہے۔پولیس اہلکاروں کی ٹیم4 اہلکاروں پر مشتمل تھی جس میں سے 2اہلکار واپس آگئے ہیں جبکہ 2 اہلکار عزیربلوچ کی واپسی کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کرلیا

مزید :

قومی -اہم خبریں -