پیپلز پارٹی کی خواتین ڈرنے والی نہیں ، ہم نے انہیں 80 فیصد حقوق دلوائے : شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی خواتین ڈرنے والی نہیں ، ہم نے انہیں 80 فیصد حقوق دلوائے : شیری ...
پیپلز پارٹی کی خواتین ڈرنے والی نہیں ، ہم نے انہیں 80 فیصد حقوق دلوائے : شیری رحمان

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کی رہنماءشیری رحمان نے خواتین کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی خواتین ڈرنے والی نہیں ہیں جبکہ ہماری جماعت کی خواتین مردوں کی طرح ہر شعبے میں حصہ لیں گی۔اپنے خطاب شیری رحمان کا کہنا تھا کہ خواتین کو پیپلز پارٹی نے ملک میں 80 فیصد حقوق دیے ہیں جبکہ ہر موقع پر ہماری جماعت ان کے حقوق کی آواز بلند کرتی رہے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کے عالمی دن پر خواتین کو عہد کرنا چاہیئے کہ وہ مردوں کے شانہ بشانہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

رینجرز نے تین مختلف کارروائیوں کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا:ترجمان رینجرز

مزید :

کراچی -اہم خبریں -