پیپلزپارٹی کے قادر پٹیل کو متنازع تقریرپر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری

پیپلزپارٹی کے قادر پٹیل کو متنازع تقریرپر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری
پیپلزپارٹی کے قادر پٹیل کو متنازع تقریرپر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر قادر پٹیل کو متنازع تقریر کر نے پر پارٹی کی طرف سے شو کاز نوٹس جا ری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قادر پٹیل پارٹی کی طرف سے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر رحمان ملک سے ناراض تھے اور رحمان ملک کے بارے میں ایک تقریر میں ان کا کہناتھا کہ ان کے فارمولے پارٹی کے کارکنوں کی سمجھ سے باہر ہیں جس پر انہیں پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جا ری کر دیا گیا ہے۔شرجیل میمن کاکہناتھا کہ پارٹی نے قادر پٹیل کی تقریر کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور ان کو اپنی اس تقریر کا جواب دینا ہوگا۔

میرا کی شادی کس سے ہوئی میرا نے بتا دیا

مزید :

قومی -اہم خبریں -