تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سنگا پور(آن لائن) ایشیاء میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔سنگا پو ر مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک مرکنٹائل کنٹریکٹ کے تحت ابتدائی ٹریڈینگ سیشنز میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈکی اپریل کے لئے سپلائی 71 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 36.63 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کی سپلائی 77 سینٹ کے اضافے کے ساتھ دسمبر 2015 کے بعد پہلی مرتبہ 39.50 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

مزید :

کامرس -