آل پاکستان امن فٹ بال ،فاٹا ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، اصغر آفریدی

آل پاکستان امن فٹ بال ،فاٹا ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، اصغر آفریدی

اسلام آباد (اے پی پی) فاٹا کی فٹ بال ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر محمد اصغر آفریدی نے کہا ہے کہ فاٹا فٹ بال ٹیم آل پاکستان امن فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور یہ ٹورنامنٹ (کل) بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا جس میں ملک بھر سے 32 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...