شیخ جمیل احمد منیجر اوقاف دربار حضرت داتاگنج بخشؒ تعینات

شیخ جمیل احمد منیجر اوقاف دربار حضرت داتاگنج بخشؒ تعینات

خبر نگار خصوصی(خبر نگار خصوصی) اوقاف آرگنائزیشن میں شیخ جمیل احمد سٹاف آفیسربرائے چیئرمین پی ایف سی کو تبدیل کرتے ہوئے بطور منیجر اوقاف دربار حضرت داتاگنج بخشؒ تعینات کردیا گیا جبکہ حاجی دلدار احمد منیجر اوقاف داتاؒ دربار لاہور کوتبدیل کرتے ہوئے بطور منیجر اوقاف شاہ کوٹ سرکل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1