صنفی تعصب پر بات نہیں کرنی چاہیے،کرینہ کپور

صنفی تعصب پر بات نہیں کرنی چاہیے،کرینہ کپور
 صنفی تعصب پر بات نہیں کرنی چاہیے،کرینہ کپور

  


ممبئی(آن لائن)بالی وڈ کی بے بو اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ صنفی تعصب پر بات نہیں کرنی چاہیے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔کرینہ کپور خان نے کہا کہ صنٖی تعصب پر بات نہیں کرنی چاہیے۔اپنی نئی آنے والی فلم کے بارے میں انہوں نے کہامیری نئی آنے والی فلم’’کی اینڈ کا‘‘ہے،یہ آر بالکی کی فلم ہے،جس میں ارجن کپور میرے مد مقابل ہوں گے۔انہوں نے کہا ارجن کپور کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا آگے بھی انکے ساتھ کام کرنا چاہوں گی۔

مزید : کلچر