گو المنڈ ی ،35سالہ شخص کی نعش برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا

گو المنڈ ی ،35سالہ شخص کی نعش برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)گو المنڈ ی سے 35سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے،شناخت نہ ہونے پر پولیس نے نعش مردہ خانے میں جمع کروادی ۔تفصیلات کے مطابق گو المنڈ ی کے علاقہ نسبت روڈ سے 35سا لہ نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس کے مطابق متوفی حلئیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے،شبہ ہے کہ اس کی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثاء کی شناخت کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -