شبقدر دھماکہ ،سرچ آپریشن میں گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل

شبقدر دھماکہ ،سرچ آپریشن میں گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل

شبقدر بم دھماکہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے تین افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، شبقدر کے محتلف علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے چھاپے جاری، تفصیلات کے مطابق شبقدر عدالت میں خودکش دھماکہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا،

مزید : پشاورصفحہ اول