شبقدر ،وکیل 3 بچوں کو کپڑے خریدنے کیلئے کچہری لایا تھا

شبقدر ،وکیل 3 بچوں کو کپڑے خریدنے کیلئے کچہری لایا تھا

شبقدر( نامہ نگار )وکیل نے بچوں کیلئے کپڑے خریدنے کیلئے تین بچوں شاہ جلال،شاداب ،اور حیاء کو صبح اپنے ساتھ کچہری لائے مگر وہ دھماکے کی نذر ہوگئے ۔اپنے والد یوسف ایڈوکیٹ سمیت شدید زخمی ہوگئے ۔اور کی ماہ کی آنکھیں اپنے بچوں کی راہ نکلتے تھگ گئی ۔بد نصیب ماہ کو کیا خبر تھی کی میرے بچے کپڑے لینے کے بجائے خون میں لت پت ہوں گے۔آخری اطلاع آنے تک تینوں بچے والد سمیت موت و حیات کے کشمکش میں پڑے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ اول