عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا
عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی) عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔خواتین کے عالمی دن کے خوالے سے جاری کئے گئے نئے ڈوڈل میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچیاں ایک دن اپنے شعبوں میں کچھ کر دکھانے کا عزم کرتی دکھائی دے رہی ہیں جس میں پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی بھی شامل ہیں ۔

مزید :

انسانی حقوق -