اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی، 105 روپے 90 پیسے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی، 105 روپے 90 پیسے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی، 105 روپے 90 پیسے کا ہوگیا

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میںایک ڈالر 105 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعدایک ڈالر 105 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 104 روپے 30 پیسے ہوگئی ہے۔

مزید : بزنس