انکوائری کمیٹی کا سرفراز مرچنٹ کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سمن جاری

انکوائری کمیٹی کا سرفراز مرچنٹ کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سمن جاری
انکوائری کمیٹی کا سرفراز مرچنٹ کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سمن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انکوائری کمیٹی نے سرفراز مرچنٹ کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سمن جاری کردیئے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سمن میں کہاگیاہے کہ سرفراز مرچنٹ بیان اور متعلقہ شواہدفراہم کرنے کی لیے کمیٹی کے سامنے پیش ہوں، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کے بعدبرطانیہ کیساتھ معاملہ اٹھانےکافیصلہ کیاجائےگا۔دوسری جانب سیکیورٹی وانٹیلی جنس اداروں کوبھی متعلقہ ثبوت انکوائری کمیٹی سے شیئرکرنیکی ہدایت کی گئی ہے ،منی لانڈرنگ،ہتھیاروں کی غیرقانونی خرید،”را“کی فنڈنگ کےالزامات کی چھان بین ہوگی۔

مزید :

اسلام آباد -