شہباز تاثیر نے بازیابی کے وقت گرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے

شہباز تاثیر نے بازیابی کے وقت گرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے
شہباز تاثیر نے بازیابی کے وقت گرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے

  


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے بازیابی کے وقت ’گرے‘کلر کے کپڑے پہنچے ہوئے تھے ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سلمان تاثیر کو جس وقت سیکیورٹی فورسز نے اغواءکاروں کے چنگل سے آزاد کروایا اس وقت شہباز تاثیر نے گرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور ان کے بال بھی کافی بڑھے ہوئے تھے ۔ترجمان ایف سی کا کہناہے کہ شہباز تاثیر بظاہر بالکل صحت مند ہیں جبکہ ان کے میڈیکل ٹیسٹ بھی کروا لیے گئے ہیں اور ان کے اہل خانہ سے بات چیت بھی کروا دی گئی ہے ۔

مزید : کوئٹہ


loading...