حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے شہباز تاثیر کو بازیاب کرایا:آئی ایس پی آر

حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے شہباز تاثیر کو بازیاب کرایا:آئی ایس پی ...
حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے شہباز تاثیر کو بازیاب کرایا:آئی ایس پی آر

  


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ حساس اداروںنے کچلاک کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کر کے شہباز تاثیر کو بازیاب کرایا ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کچلا ک کے علاقے میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کر کے شہباز تاثیر کو بازیاب کرایا ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : راولپنڈی