ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے شہباز تاثیر کی تازہ تصاویر جاری کردیں

ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے شہباز تاثیر کی تازہ تصاویر جاری کردیں
ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے شہباز تاثیر کی تازہ تصاویر جاری کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی کے بعد تازہ تصاویر جاری کر دیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق شہباز تاثیر کو انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے بعد کوئٹہ کے قریبی علاقے کچلاک سے بازیاب کرایا جس کے بعدمکمل حفاظت میں رکھا گیاہے ۔سیکیورٹی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ شہباز تاثیر اس وقت مکمل صحت مند ہیں اور انہیں جلد ہی لاہور منتقل کر دیا جائے گا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے شہباز تاثیر تازہ تصاویر بھی جاری کردیں ہیں ۔

مزید :

قومی -