ہنگو،بم ڈسپوزل سکواڈ نے اینٹی ٹینک مائن ناکارہ بنا دی

ہنگو،بم ڈسپوزل سکواڈ نے اینٹی ٹینک مائن ناکارہ بنا دی
ہنگو،بم ڈسپوزل سکواڈ نے اینٹی ٹینک مائن ناکارہ بنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہنگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)بم ڈسپوزل سکواڈ نے انجیر اخور میں اینٹی ٹینک مائن کو ناکارہ بنا دیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ہنگو کے علاقے انجیر اخور میں اینٹی ٹینک مائن برآمد کی گئی جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ کو موقع پر طلب کیا گیا۔

”آئی پی ایل اس لئے نہیں کھیل رہا کیونکہ ۔۔۔“ پی ایس ایل میں باﺅلرز کے چھکے چھڑانے والے کیون پیٹرسن نے ایسی وجہ بتا دی کہ بھارتی اپنا سا منہ لے کر رہ گئے

بم ڈسپوزل سکواڈ نے فوری طور پر ٹینک کو تباہ کرنے والی 3 کلو وزنی اینٹی ٹینک مائن کو ناکارہ بنا دیا جو کہ سڑک کنارے نصب کی گئی تھی۔یاد رہے کہ پاک فوج نے پورے ملک میں آپریشن ردالفساد کا آغاز کررکھا ہے جس کے تحت دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

مزید :

ہنگو -