A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

منگلہ ڈیم میں کشتی الٹنے سے سات افراد جاں بحق

منگلہ ڈیم میں کشتی الٹنے سے سات افراد جاں بحق

Mar 08, 2017 | 20:05:PM

میرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منگلہ ڈیم میں کشتی الٹنے سےاس میں سوار  سات افراد جاں بحق ہوگئے  ۔

تفصیلات کے مطابق میرپور میں کھاڑک کے مقام پر سیاحوں سے بھری کشتی منگلہ ڈیم میں الٹ گئی ،  کشتی الٹنے کے فوری بعد ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں تاہم امداد پہنچنے سے پہلے ہی کشتی میں سوار ساتوں افراد  ڈوب کر جاں بحق ہو چکے تھے۔

مزیدخبریں