آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں کے باوجود منگلہ ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ نہ ہو سکا

آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں کے باوجود منگلہ ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ...
آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں کے باوجود منگلہ ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ نہ ہو سکا

  

میرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں کے باوجود منگلہ ڈیم میں  پانی کی سطح میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے بھی کم  ہوگیا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر فشریرز عبد الشکور کے مطابق منگلہ جھیل میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے کم ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں مچھلیاں پانی سے باہر آگئی ہیں۔تاہم انہوں نے امید ظاہر کی کہ حالیہ بارشوں کے بعد ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کاامکان ہے۔

مزید : میرپور