مال آف لاہور میں آئسکریم برانڈ باسکن رابنز کی آؤٹ لٹ کا افتتاح

مال آف لاہور میں آئسکریم برانڈ باسکن رابنز کی آؤٹ لٹ کا افتتاح

ہور( پ ر)دنیا کے سب سے بڑے آئسکریم برانڈ باسکن رابنز کی پاکستان میں تیسری آؤٹ لٹ 7مارچ2018مال آف لاہور میں افتتاح کر دیا گیاہے ۔BR کے ایگزیکٹو اور لوکل فرنچائز AHG FLAVOURS کے حکام کے ساتھ دوپہر 2 1 بجے افتتاحی فیتہ کا ٹ کے اس آؤٹ لٹ کا باضابطہ آغاز کیا۔Pralines n Cream، Jamoca ،Almond Fudge ،Mint Chocolate Chip ، فلیورز ان کے منیو میں شامل ہیں ۔اس کے ساتھ Ice-Cream Sundaes ، آئسکریم کیک ، مشروبات اور ملک شیک کی بڑی نمایاں رینج شامل ہے۔ چےئرمین AHG FLAVOURS عرفان مصطفٰی کا کہنا تھا کہ’’ہم دنیا کے مشہور ترین برانڈ BR کو اسکی پر یمئیم آئسکریم کی رینج کے ساتھ پاکستان میں لانے پر بہت پر جوش ہیں ۔ہم اس برانڈ کو مقامی کمیونٹی کا ایک لازمی حصہ بنانا چاہتے ہیں اور جلد ہی پاکستان میں مختلف مقامات پر اس کی آؤٹ لٹس کھولیں گے۔‘‘مال آف لاہور شہر کے بہترین علاقے کینٹ میں واقع ایک اعلیٰ درجے کا شاپنگ مال ہے ۔یہ مال تمام نیشنل اور انٹر نیشنل برانڈز کا مرکز ہے۔پاکستان کی واحد HACCP سے Certified گرین ویلی سپر مارکیٹ ہر روز ایک بہت بڑی تعداد میں وزیٹرز اور کسٹمرز کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔

مزید : کامرس