نشتر ہسپتال شعبہ پی اینڈ ڈی کا کمپیوٹر چوری‘ انتظامیہ حرکت میں آگئی

نشتر ہسپتال شعبہ پی اینڈ ڈی کا کمپیوٹر چوری‘ انتظامیہ حرکت میں آگئی

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے شعبہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا کمپیوٹر چوری کر لیا گیا جس کے بعد ہسپتال کی انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے اور شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس شعبہ ایک کے (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

اہلکار نے یہ کمپیوٹر جان بوجھ کر چوری کیا کیونکہ اس کمپیوٹر میں اہم نوعیت کی ضروری معلومات فیڈ تھیں جو اس اہلکار کیلئے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتی ہے واضح رہے چند روز قبل نرسوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے وائس چانسلر ظفر حسین تنویر نے انکوائری کمیٹی بنائی تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر