کارڈیالوجی سنٹر میں ڈاکٹروں، سٹاف کی آمد جامد کو مانیٹر کرنے کیلئے بائیومیٹرک سسٹم کا آغاز

کارڈیالوجی سنٹر میں ڈاکٹروں، سٹاف کی آمد جامد کو مانیٹر کرنے کیلئے ...

ملتان(وقائع نگار) چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل سٹاف سمیت دیگر ملازمین کی آمد جامد کو مانیٹر کرنے کیلئے 5 بائیومیٹرک مشین نصب کر(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

دی ہیں 1050 سے زائد افراد ہسپتال کی اس پانچوں بائیومیٹرک مشین کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں گے آزمائشی طور پر مشینیں چل پڑی ہیں بائیومیٹرک کے تحت حاضری نہ لگانے والے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف اور دیگر ملازمین کی غیر حاضری تصور کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر