صوبہ بھر کے 85تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں 507 نرسز بھرتی کا فیصلہ

صوبہ بھر کے 85تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں 507 نرسز بھرتی کا فیصلہ

ملتان(وقائع نگار )الیکشن سے قبل ملتان سمیت صوبہ بھر کے 85تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں 507 نرسز بھرتی کا فیصلہ‘ممبران اسمبلی(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کو کوٹہ الاٹ کیا جائیگا کہ وہ اپنے اپنے حلقہ کے ووٹروں کو ان ملازمتوں میں حصہ دیں تاکہ آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوارنوکریوں کی تقسیم کی بنیاد پر بھی ووٹ حاصل کرسکیں ہسپتالوں میں یہ نوکریاں مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تقسیم کی جائینگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر