گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 130مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل‘ 7 مقامات سے ڈینگی مچھر ، لاروا برآمد

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 130مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل‘ 7 ...

ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 130 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جس میں(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

70 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا علاوہ ازیں محکمہ صحت کی ٹیموں کو بدھ کے روز 7 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں 6 مقامات ان ڈور اور 3 مقامات آؤٹ ڈور کے ہیں زون ون میں سے 2 زون تھری میں سے 2 اور زون فور میں سے 3 جبکہ زون ٹو میں سے 2 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر