اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ‘سمری منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ ارسال

اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ‘سمری منظوری کے لیے وزیر ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں سمری تیار کر کے منظور ی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر