خسرہ میں مبتلا 7 ماہ کی بچی چلڈرن کمپلیکس ملتان میں داخل

خسرہ میں مبتلا 7 ماہ کی بچی چلڈرن کمپلیکس ملتان میں داخل

ملتان(وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس میں خسرہ میں مبتلا 7 ماہ کی بچی داخل (بقیہ نمبر26صفحہ7پر )

کروائی گئی ہے زہرا دختر خادم کا تعلق تحصیل جلال پور پیروالہ سے ہے بچی کو کئی دنوں سے تیز بخار اور خارش کی شکایت تھی اور اس کو حفاظتی ویکسین بھی نہیں لگوائی گئی ۔

خسرہ

مزید : ملتان صفحہ آخر