بھارتی محکمہ احتساب کے سربراہ جسٹس وشوا ناتھ قاتلانہ حملے میں زخمی

بھارتی محکمہ احتساب کے سربراہ جسٹس وشوا ناتھ قاتلانہ حملے میں زخمی

بنگلورو(صباح نیوز) بھارت میں محکمہ احتساب کے سربراہ جسٹس وشوا ناتھ قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں احتساب عدالت کے جج جسٹس وشوا ناتھ شیٹی کو ایک حملہ آور نے خنجر کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔ 74 سالہ جسٹس وشوا ناتھ شیٹی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

وشوا ناتھ

مزید : صفحہ اول