رائے ونڈ پولیس نے 3رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا،مقدمہ درج

رائے ونڈ پولیس نے 3رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا،مقدمہ درج

لاہور (کرائم رپورٹر ) رائے ونڈ پولیس نے 3رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ برآمداورمقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ڈاکوؤں عامر ،اسحاق اور خالد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 11موبائل فونز، پسٹل بمعہ گولیاں او رلاکھوں روپے کی نقدی بھی برآمد کر لی اورمقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی