وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستیں طلب کر لیں

وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستیں طلب کر لیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی2018ء کی شق(XI)کے تحت پبلک سیکٹر کارپوریٹ کے اداروں سے لیبر کوٹہ کی درخواستیں طلب کر لیں گئیں ،متعلقہ اداروں کی وزارتوں،ورکرز ویلفےئر فنڈ کے ذریعے مزدوروں ،کم آمدنی والے ملازمین کی حج درخواستیں مجوزہ فارم پر30مارچ2018ء تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے،مجوزہ فارم اور دیگر تفصیلات وزارت کی ویب سایٹwww.Hajjinfo.orgسے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

مزید : صفحہ آخر