مصری شاہ پولیس نے اے کیٹگری کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا
لاہور(کرائم رپورٹر) مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اے کیٹگری کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ۔بتایاگیا ہے کہ مصری شاہ پولیس نے انتہائی مطلوب اے کیٹگری کے اشتہاری ملزم شہباز عرف صابی کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم ریکارڈ یافتہ ہے جس کے خلاف مختلف تھانوں میں 35مقدمات درج ہیں ۔