مسلم لیگ(ن) کے ملک امانت کا سینیٹر کامران مائیکل کے اعزاز میں عشائیہ

مسلم لیگ(ن) کے ملک امانت کا سینیٹر کامران مائیکل کے اعزاز میں عشائیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ کے ملک امانت علی نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کامران مائیکل کے سینیٹر بننے کی خوشی میں شاندار عشائیہ دیا ۔ محبتوں کے دیپ روشن تقریب گل وگلزار بن گئی ۔ مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ کے رہنماؤں سمیت تاجر برادری بھی شریک ہوئی ۔ تقریب میں عمران بشیر ، شبیر لبھا ، بابر علی خان ، فرخ بشیر ، ساجد بیگ ، انورحسین گوگی ، ذوہیب جمیل ، شاہد نذیر ، حاجی نواز پپو، ذبیر شہزاد ، خرم شہزاد ، امین مظہر بٹ ، نصراللہ شیخ ، استاد جمیل، گل رحمان،محموداحمد، ذبیر انصاری ، ثاقب ملک ، ملک اکبر ، عقیل الرحمان ، قاضی محمد احسان ، آصف محمودبٹ ، عمررانا سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی ۔