اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی نئی تقرریاں

اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی نئی تقرریاں

اسلا م آ با د (آن لائن) اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے پاکستان آڈیٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کے گریڈ 20 کے افسر جاوید ضیاء برنی کو پلاننگ ڈویژن میں بطور فنائنس اینڈ اکاؤنٹ آفیسر اسی سروس گروپ کے بشیر محمد کو پٹریم ڈویژن میں بطورفنائنس اینڈ اکاؤنٹس افسر ، گریڈ20 کے افسر رانہ شکیل اخغر کو آئی پی سی مین بطور فنائنس اینڈ اکاؤنٹس افسر، ملک ضیاء الدین کافی کوکیبنٹ ڈویژن میں اکاؤنٹس فنائنس افسر گریڈ 20 کے باقی محمد حنیف کو کیبنٹ ڈویژن میں فنائنس اینڈ اکاؤنٹس آفیسر ، محمد علی عاطف بلالی کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں فنائنس میں اکاؤنٹس اٖفسر اور عظمی اکرام کو کشمیر افےئر فنائنس اینڈ اکاؤنٹس افسر اور شیریں اختر کو فنائنس ڈویژن میں بطور فنائس اینڈ اکاؤنٹس افسر تعینا ت کیا گیا ہے علاوہ ازیں پاک گروپ کے گریڈ 19کے امجد علی کی خدمات کے پی کے حکومت اور پی ایس پی کے گریڈ 18کے افسر مسعود احمد بنگش کی خدمات ایف آئی اے کے حوالے کر دی گئی ہیں اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نئی تقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

مزید : صفحہ آخر