مریم نواز آج فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گی

مریم نواز آج فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آج ( جمعرات) کو دھوبی گھاٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی ۔جلسے کے لئے سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔

مریم نواز

مزید : علاقائی