نابینا افراد نے احتجاجی دھرنا ملتوی کردیا

نابینا افراد نے احتجاجی دھرنا ملتوی کردیا

لاہور(لیڈی رپورٹر) نابینا افراد نے کئی دنوں سے جاری اپنا احتجاجی دھرنا گزشتہ روز نہیں دیا ۔یہاں پر یہ امر قابل زکر ہے کہ ان نا بینا افراد نے منگل کی رات کو اعلان کیا تھا کہ وہ بدھ کی دوپہر دو بجے تک کے لئے اپنا احتجاجی دھرنا ملتوی کرتے ہیں تاہم وہ گزشتہ روز بدھ کو کلمہ چوک ‘ سات کلب یا پھر اسمبلی کے باہر یا پھر کسی بھی اور مقام پر احتجاجی دھرنا دینے کے لئے نہیں آئے اور انہوں نے فی الحال اپنا احتجاج غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا ہے۔

دھرنا ملتوی

مزید : صفحہ آخر