اسلام آبا د اور فاٹا سے نومنتخب سینیٹرز نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں

اسلام آبا د اور فاٹا سے نومنتخب سینیٹرز نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات ...

اسلا م آباد ( آئی این پی ) اسلام آبا د اور فاٹا سے نئے منتخب ہو نے والے سینیٹرز نے اپنے انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبا د اور فاٹا سے نئے منتخب ہو نے والے سینیٹرز نے اپنے انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں ، تفصیلات جمع کرانے والوں میں اسلام آباد سے منتخب ہونے والے سینیٹر مشاہد حسین سید اور اسد خان جونیجو ، جبکہ فاٹا سے منتخب ہو نے والے سینیٹر ز میں ہلال الرحمان ، ہدایت اللہ ، ، شمیم آفریدی اور مرزا محمد آفریدی شامل ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر