جیت جاتے تو زیادہ مزا آتا،عمرگل

جیت جاتے تو زیادہ مزا آتا،عمرگل

دبئی (نیٹ نیوز)کوئٹہ گلیڈ ایٹر ز سے شکست کے باوجود ’’ مین آف دی میچ‘‘ کا ایوارڈ ملتان سلطانزکے باولر عمر گل کو دیا گیا۔ عمر گل کا گفتگو کرتے کہناتھا کہ جنید خان کے فٹنس کے مسئلے کی وجہ سے مجھے کھیلنے کا موقع ملا ، کافی دیر سے پرفارم کرنے کے انتظار میں تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی