قذافی سٹیڈیم میں کرسیاں لگانے کاکام مکمل

قذافی سٹیڈیم میں کرسیاں لگانے کاکام مکمل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے لاہور میں کھیلے جانے والے 2 کوالیفائنگ میچز کے لئے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔بتایا گیاہے کہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کرسیاں لگانے کاکام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے بعد اب تمام تماشائی نشستوں پر بیٹھ کر میچ دیکھ سکیں گے۔

سٹیڈیم میں عمران خان اور فضل محمود انکلوژرز میں جدید کرسیاں لگائی گئی ہیں ا

مزید : کھیل اور کھلاڑی