گوتم گھمبیر8برس بعد دوبارہ دہلی ڈیئرڈیولزکے کپتان بن گئے

گوتم گھمبیر8برس بعد دوبارہ دہلی ڈیئرڈیولزکے کپتان بن گئے

نئی دہلی(نیٹ نیوز) آئی پی ایل فرنچائز دہلی ڈیئر ڈیولز نے بھارتی اوپنر گوتم گھمبیر کو رواں برس شیڈول آئی پی ایل کے 11ویں ایڈیشن کیلئے کپتان مقرر کر دیا ہے۔وہ 8 برس بعد بطور کپتان دوبارہ دہلی کی نمائندگی کریں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی