ویمن کرکٹ، آسٹریلیا نے بھارت اے کو ٹور میچ میں 321 رنز سے ہرا دیا

ویمن کرکٹ، آسٹریلیا نے بھارت اے کو ٹور میچ میں 321 رنز سے ہرا دیا

ممبئی(نیٹ نیوز) آسٹریلیا ویمن ٹیم نے بھارت ویمن اے ٹیم کو ٹور ون ڈے کرکٹ میچ میں 321 رنز سے ہرا دیا، آسٹریلیانے 8 وکٹوں پر 413 رنزبنائے، بیتھ مونی 115 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں۔ جواب میں بھارت کی ٹیم صرف 92 رنز بناپائی، کپتان پٹیل 16 رنز بنا کر نمایاں رہیں جبکہ 6 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکیں، میگن سکٹ نے 3 وکٹیں لیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی