بھارتی ویمنزکرکٹر کیلئے کنٹریکٹ

بھارتی ویمنزکرکٹر کیلئے کنٹریکٹ

ممبئی (نیٹ نیوز) بھارتی بورڈنے ویمنز کھلاڑیوں کیلئے سالانہ کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، اے کیٹگری میں سالانہ 50 لاکھ روپے معاوضہ ملے گا۔پہلی مرتبہ سی کیٹگری بھی شامل، بی کیٹگری کو 30 لاکھ جبکہ سی کیٹگری کو 10 لاکھ روپے سالانہ معاوضہ ملے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی