سندھ اسمبلی ،اجلاس کے دوران بجلی جانے پر ارکان کی سیٹیاں

سندھ اسمبلی ،اجلاس کے دوران بجلی جانے پر ارکان کی سیٹیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں بدھ کو اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی ، جس پر بعض ارکان نے سیٹیاں بجانا شروع کر دیں ۔ تھوڑی دیر کے بعد جنریٹرز کے ذریعہ بجلی بحال ہوئی ۔ کے الیکٹرک کا عملہ بھی کچھ دیر میں وہاں پہنچ گیا اور بجلی بحال کر دی ۔