جندول سب ڈویژن تحصیل ثمر باغ کا اے سی کے وکلاء سے رویہ کیخلاف عدالتی بائیکاٹ

جندول سب ڈویژن تحصیل ثمر باغ کا اے سی کے وکلاء سے رویہ کیخلاف عدالتی بائیکاٹ

جندول (نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول تحصیل ثمرباغ کے تمام وکلاء کئی دنوں سے اسسنٹ کمشنر جندول وکلاء کے ساتھ ہتیک آمیز رویہ کے خلاف تمام عدالتوں سے بائکاٹ کا اعلان کردیا ہے گزشتہ روز میڈیا کو تفصلات بتاتے ہوئے تحصیل ثمرباغ وکلاء بارایسوسیشن صدر نظرحاکیم ایڈوکیٹ کے مطابق تحصیل ثمرباغ کے تمام وکلاء نے گزشتہ کئی دنوں سے جندول کے تمام عدالتی کارویوں سے بائیکاٹ کا اعلان کررکھیں ہیں میڈیا کو تٖفصلات بتاتے ہوئے بارہ ایسوسیشن کے صدر نظر حاکیم نے کہا کہ اسسنٹ کمشنر جندول کا غیرقانونی اقدامات نے وکلاء صاحبان کو اپنے حقوق سے محروم رکھنا اور معزز عدالت کے احکامات کے تعمیل نہ کرنے ور اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھنے اور مسلسل توہیں عدالت کے مرتکب ہونے پر سب ڈویژن جندول تحصیل ثمرباغ کے تمام وکلاء عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کرکے واضح کیا کہ معزز عدالت پائے میں اسسنٹ کمشنر جندول کے خلاف زیر سماعت مقدمات میں وکلاء صاحبان حسب معمول کاروئی میں حصہ لیں

مزید : پشاورصفحہ آخر