بیوہ حاجی ہدایت الرحمان کی رسم قل آج ہوگی

بیوہ حاجی ہدایت الرحمان کی رسم قل آج ہوگی

پشاور(پ ر) حاجی ہدایت الرحمان مرحوم کا بیوہ اور شفقت الرحمان اور شکیل الرحمان ،شجاع الرحمان اور ہارون الرحمان کی والدہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں کی رسم قل آج بروز جمعرات صبح گیارہ بجے محلہ سدا بہار کالونی بوستان آباد میں ادا کی جائیگی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر