نمائش اورفضول اخراجات کی ممانعت کا بل گورنر کی منظوری کے بعد شائع کردیا گیا

نمائش اورفضول اخراجات کی ممانعت کا بل گورنر کی منظوری کے بعد شائع کردیا گیا

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا شادی تقریبات ( نمائش اور فضول اخراجات کی ممانعت) بل 2018کو صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد صوبائی لیجسلیچر کے ایک ایکٹ کے طور پر شائع کر دیا گیا ہے۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر