جندول ،تحصیل وویلج ناظمین کی جانب سے نئی حلقہ بندیاں مسترد

جندول ،تحصیل وویلج ناظمین کی جانب سے نئی حلقہ بندیاں مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول (نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول کے تمام ڈسٹرک ممبران تحصیل ناظمین اور تمام ولیج ناظمین نے الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں کے شدید الفاظ میں مزمت کر کے حلقہ بندی اورالیکشن کمیشن کے اس فیصلے کخلاف مزمتی قراداد منظور کیا گزشتہ روز تحصیل ثمرباغ ناظم سید احمد باچہ اور نائب ناظم بشرالحق کے سربراہی میں تحصیل ثمرباغ ال ناظمین کے ہنگامی اجلاس منقید ہوئے جس میں تمام ناظمین سمیت ڈسٹرک ممبرران ملک احمدشاہ ، ڈسٹرک ممبر رحیم شاہ پاچہ ،تحصیل کونسلران ، مولاناگل زمین ، ابراھم، احضرت محمد، اور تمام ولیج ناظمین نے گزشتہ روز الکیشن کمیشن کا جندول اور تحصیل میدان حلقہ بندیو ں کے فیصلہ پر غم وغصے کا اظہاکیا تھا جس پر مشران جماعت اسلامی ضلع نائب امیر و ڈسٹرک ممبر رفع اللہ جان اور تحصیل آمیر صاحبزادہ نجم اللہ ن لیکشن کمیشن اور حکومت کا ظلمانہ فیصلے کی شدید الفاظ میں مزمت کیں اور یہ فیصلہ ظلمانہ قرادیااجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم سید احمد باچہ اور مشران نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا ا یسا فیصلہ کیا ہے جیسا اسلام باد کو چترال میں شامل کرنا یونین کونسل مسکنی اور یونین کونسل درنگال کو میدان لعل قلعہ میں شامل کرنا جندول کے لوگوں سے زیاتی ہے مسکنی اور میدان کے درمیان سو کلومیٹر جبکہ درنگال یونین کونسل کا فاصلہ سو کلومیٹر سے زیادہ ہے جو غریب لوگوں کی بردشت سے باہر ہے مقریرن نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ فیصلے پر نظر سانی کریں