مہمند ایجنسی، قنداری میں ایک مقامی شخص قریبی پہاڑی سے گر کر جاں بحق

مہمند ایجنسی، قنداری میں ایک مقامی شخص قریبی پہاڑی سے گر کر جاں بحق

مہمند ایجنسی (نمائندہ پاکستان) مہمند ایجنسی، قنداری میں ایک مقامی شخص قریبی پہاڑی سے گر کر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی تحصیل صافی کے علاقہ قنداری میں ایک مقامی شخص ثمین ولد منور قریبی پہاڑی سے گر کر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر