حاجی ملک عمر بخش سپرد خاک

حاجی ملک عمر بخش سپرد خاک

پشاور( سٹاف رپورٹر)حاجی ملک عمر بخش عرف حاجی ملک خان گل علاقہ ڈھیری باغبان پشاور میں وفات پا گئے ہیں جنھیں بدھ کے روز ڈھیری باغبان پشاور میں ہی سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم حاجی ملک صادق اور حاجی ملک خالدکے بھائی جبکہ حاجی ملک بنارس کے چچا زاد تھے۔ ان کی رسم قل بروز جمعہ باغبانان پشاور میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر