رحمان الحق مرحوم کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

رحمان الحق مرحوم کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل الاڈھنڈڈھیری کے رحمان الحق مرحوم کی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحومہ سلیمان خان کی دادی تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر