چیف جسٹس ثاقب نثار اہم مقدمات کی سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار پہنچ گئے

چیف جسٹس ثاقب نثار اہم مقدمات کی سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار پہنچ گئے
چیف جسٹس ثاقب نثار اہم مقدمات کی سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار پہنچ گئے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثارسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار پہنچ گئے جہاں بار کے عہدیداروں نے چیف جسٹس پاکستان کااستقبال کیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان اہم مقدمات کی سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بارکے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور